the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
 حیدرآباد 2 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کے کارگذار صد رو وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک را مار او نے گیس سلنڈرس کی قیمتوں میں اضافہ پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی کی ڈبل انجمن حکومت نے ایل پی جی



کے دام ٹرپیل کر دیئے۔ سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم تارک را ما راو نے این ڈی اے حکومت کو طنزیہ طور پر این پی اے حکومت کہتے ہوئے کہا ” ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں کو کامیابی کے ساتھ ٹریپل کرنے پر ڈبل انجن کی حکومت کو مبارک ہو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.