the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدر آباد 9 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ ملو بھٹی وکرمارکا نے ہدایت دی کہ ضلع کلکٹرس گھر گھر خاندانی سروے کرنے والوں کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہوئے اور اس سروے کے بارے میں وزراء اور ارکان اسمبلی کو اطلاع دیں۔
انہوں نے آج صبح سینئر عہدیداروں کے



ساتھ ایک ویڈیو کا نفرنس منعقد کر کے جامع گھر گھر خاندانی سروے کی تفصیلات سے واقفیت حاصل کی۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ایک بار ضلع کلکٹرس گھر گھر سروے کے سلسلے میں شمار کنندگان سے بات کریں تو عوام کے شکوک و شبہات کو سمجھا جائے گا، کلکٹروں کو چاہئے کہ وہ اعلیٰ حکام کی توجہ دلائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.