the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد22اپریل(یواین آئی)کوویڈ کے سلسلہ کو توڑنے کے لئے لوگوں کا گھر میں رہنا انتہائی اہم ہے کیونکہ کورونا کے معاملات میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوتاجارہا ہے جس کودیکھتے ہوئے شہر حیدرآبا دکے مشیرآباد کی پدماشالی کالونی کے افراد نے اپنے مکانات کی گیٹس پر انوکھے قسم کے بینرس لگادیئے



ہیں۔
تلگوزبان میں لکھے گئے ان بینرس میں لوگوں سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ ان کے مکانات کو نہ آئیں اور ہمیں بھی اپنے مکانات میں آنے نہ دیں کیونکہ وبا کا دور چل رہا ہے۔
اس کالونی کی ایسوسی ایشن نے اس قدم کی قیادت کی ہے جس کا ماننا ہے کہ اس انوکھے قدم کے ذریعہ کورونا کی روک تھام میں حتی المقدور مدد ملے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.