the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن، 6 دسمبر (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اسرائیل کے تل ابیب میں واقع امریکی سفارت خانے کو يروشلم منتقل کرنے کے اپنے فیصلہ کے سلسلہ میں آج بیان دیں گے۔

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری سارہ سینڈرز نے آج یہ



اطلاع دی۔
مسز سینڈرز کے مطابق اس معاملہ کو لے کر مسٹر ٹرمپ کی سوچ کافی مضبوط ہے
اس سے پہلے امریکی صدر نے منگل کو مختلف عرب رہنماؤں کو فون کر کےبتایا کہ وہ سفارتخانہ کو تل ابیب سے يروشلم منتقل کرنا چاہتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.