the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس

واشنگٹن۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے پاس شمالی کوریا سے زیادہ طاقتور اور بڑا نیوکلیئر بٹن ہے جو کام بھی کرتا ہے۔ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ نے پیر کو کہا تھا’’ پورا امریکہ ہمارے جوہری ہتھیاروں کے دائرے میں ہے اور نیوکلیئر بٹن ہمیشہ میرے میز پر ہوتا ہے۔ یہ دھمکی نہیں، حقیقت ہے‘‘۔



right; background-color: rgb(255, 255, 255);">

مسٹر ان کی اس دھمکی کے جواب میں مسٹر ٹرمپ نے کل ٹویٹ کر کےکہا’’ میرے پاس بھی نيوكليير بٹن ہے جو زیادہ بڑا اور طاقتور ہے اور وہ کام بھی کرتا ہے‘‘۔ قابل غور ہے کہ بین الاقوامی پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے اپنے جوہری پروگرام کو مسلسل آگے بڑھایا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.