: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اندور/21جون(ایجنسی) پاکستان سے 2015 میں ہندوستان واپسی کرنے والی گیتا کا حکومت نئے سرے سے ڈی این اے ٹیسٹ کرا رہی ہے، گیتا کے خون کے نمونے کو حیدرآباد کے لیاب میں بھیجا گیا ہے، ایسا مستقبل میں
کسی جوڑے کے گیتا کے والدین کا دعوی کرنے پر انکے نمونے سے میچ کرانے کے لیے کیا جارہا ہے، بتادیں کہ گیتا کی شادی کرنے کی خواہش کرنے کے بعد اسکے لیے دولہا بھی ڈھونڈا جارہا ہے لیکن اب تک کوئی فائنل نہیں ہوا ہے.