: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 11 جنوری (ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے آئندہ لوک سبھا انتخابات میں اتحاد کے مقصد سے بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے ساتھ شامل ہونے کی پیش کش کے دوران تمل ناڈو میں اپوزیشن ڈراوڑ متنر کژگم (ڈی ایم کے) نے جمعہ کو بی جے پی سے کسی بھی طرح کے تال میل کے امکان کو واضح طور پر خارج کردیا۔
font-size: 18px; text-align: start;"> ڈی ایم کے کے سربراہ MK Stalin ایم کے اسٹالن نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ "میں واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ ڈی ایم کے کبھی بھی بی جے پی کے ساتھ اتحاد نہیں کرے گی"۔