: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد19اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ حکومت کی جانب سے حیدرآباد کے بارش کے متاثرین میں غذائی کٹس کی تقسیم کا کام کیاجارہا ہے۔
اب تک تقریبا 30ہزار سے زائد کٹس کی تقسیم کاکام مکمل
کرلیاگیا ہے۔
ہر کٹ میں پانچ کیلوچاول،ایک کیلوتوردال،500ملی لیٹر تیل،200گرام مرچ پاوڈر،100گرام ہلدی،200گرام سانبرکا پاوڈر،ایک کیلو نمک،250گرام املی،ایک کیلوآٹا اور 100گرام پتی شامل ہے۔