the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آئی پی ایل 2021 کی ٹرافی کون سی ٹیم جیتے گی؟

چنئی سپر کنگز
دہلی کیپٹلس
رائل چیلنجرز بنگلور
بنگلور، 22 اپریل (یواین آئی) کورونا وائرس سے متاثر کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدیورپا کو جمعرات کے روز منی پال اسپتال سے چھٹی دے دی گئی۔
مسٹر یدیورپا کوکورونا وائرس سے متاثرپائے جانے کے بعد 16 اپریل کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
اسپتال سے چھٹی ملنے کے بعد مسٹر یدیورپا نے صحافیوں سے کہا کہ کورونا وائرس کی دوسری لہر کا ریاست میں قہربڑھتاجارہا ہے، نائٹ کرفیو اور ہفتہ وارکرفیو لگانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.