the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 3 دسمبر (یو این آئی) شہری ہوا بازی کے وزیر مادھو راؤ سندھیا نے جمعہ کو نریندر مودی کی قیادت والی موجودہ حکومت اور ڈاکٹر منموہن سنگھ کی قیادت والی سابقہ حکومتوں کے درمیان موازنہ کو ایک مشکل کام قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں کے کام کرنے کے طور طریقوں میں زمین آسمان



کا فرق ہے۔

انہوں نے ایئر انڈیا کی نجکاری کو سب کے مفاد میں بتایا۔

مسٹر سندھیا کو سیاست، حکمرانی اور ثقافت کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے ساتھ کھلی بات چیت کے لیے ایک نجی نیوز چینل کے ذریعہ منعقدہ ایک خصوصی پروگرام کے سیشن میں مدعو کیا گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.