the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جے پور ، 29 (اپریل ( یواین آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت کورونا پازیٹو پائےگئے ہیں۔
یہ اطلاع خود مسٹر گہلوت نے ٹویٹ کرکے دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کووڈ ٹیسٹ کروانے پر جمعرات کو ان کی



رپورٹ بھی پازیٹو آئی ہے،تاہم ان میں کسی طرح کی علامات نہیں ہیں اور وہ ٹھیک محسوس کررہے ہیں۔
مسٹر گہلوت نے کہا کہ وہ کووڈ پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے آئیسولیشن میں رہ کر ہی کام کاج جاری رکھیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.