the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پیلی بھیت:07جون(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع پیلی بھیت کے رہنے والے الکٹرانک انجینئر دھرمیندر نے ایک ایسا آلہ ایجاد کیا ہے جس سےبغیر دوائیوں کے ذیابطیس کو 90سے 120دنوں کے اندر قابو حاصل کیا جاسکتا ہے پیلی بھیت کے پورن پور تحصیل علاقے کے تحت گاوں گوپال پور باشندہ دھرمیندر نے دعوی کیا ہے کہ ان کے ذریعہ بنایا گئے آلے سے ذیابطیس پر قابو حاصل کیا جاسکتا ہے۔ اس سنگین بیمار کو کچھ دنوں میں ہی ختم کیا جاسکتا ہے۔دھرمیندر نے بتایا کہ اس آلے کو حتمی شکل دینے میں اسے چار سال لگے ہیں۔
دھرمیندر



کمار کے مطابق یہ ایک بلب کی شکل میں ۃے۔ جو مہنگا نہیں ہے بلکہ عام آدمی بھی آسانی سے اسے خرید سکتا ہے۔ دھرمیندر نے اپنے اس منفرد آلے کا نام انسول۔ ٹی رکھا ہے۔ وہ بتاتے ہیں کہ ماں کو ذیابطیس ہے ۔ آس آلے کو بنانے کی ترغیب انہیں سے ملی۔
اہل خانہ کے مطابق دھرمیندر بچپن سے ہی پڑھائی میں تیز تھا۔ بچپن سے ہی وہ کچھ الگ کرنے کی کوشش میں ہمہ وقت رہتا تھا۔وہ اپنے ساتھ دیگر معذور انجینئروں کے روشن مستقبل کے لئے کچھ کرنا چاہتا تھا۔دھرمیندر نے ایس آئی ٹی کانپور سے الکٹرانک انجینئرنگ کی پڑھائی کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.