نئی دہلی، 03 جون (یو این آئی ) نائب صدر جمہور یہ جگدیپ دھنگھر 5 جون سے 7 جون تک چندی گڑھ اور ہماچل پردیش کے تین روزہ دورے پر ہوں گے نائب صدر جمہوریہ سکریٹریٹ نے منگل کو یہاں بتایا کہ اس دورے کے دوران مسٹر دھنگھڑ کی اہلیہ ڈاکٹر سدیش ھنگھڑ بھی ان کے ساتھ ہوں گی نائب صدر جمہور یہ ہماچل پردیش کے
سولن میں واقع ڈاکٹر وائی ایس پر مار باغبانی اور جنگل بانی کے طلباء اور اساتذہ سے بھی بات چیت کریں گے۔
ڈاکٹر وائی ایس پر مارہارٹیکلچر اینڈ فاریسٹری یونیورسٹی یکم دسمبر 1985 کو قائم کی گئی تھی جس کا کو قائم کی مقصد باغبانی، جنگلات اور متعلقہ شعبوں میں تعلیم ، تحقیق اور توسیعی تعلیم کو فروغ دینا تھا۔