the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد7فروری(یواین آئی)تلنگانہ کی وزیر تعلیم سبیتا اندرریڈی نے کہا کہ تلنگانہ کو ترقی دینے میں مرکزی حکومت کی ہچکچاہٹ کے باوجود ریاستی حکومت کے فنڈس سے ترقیاتی کام انجام دیئے جارہے



ہیں۔
انہوں نے آج بڈنگ پیٹ کارپوریشن کے 28ویں ڈیویثرن میں بعض ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پالامورو رنگاریڈی اسکیم کو قومی درجہ دیا جانا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.