حیدرآباد13اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ شہر حیدرآباد عظیم تاریخ کا حامل
ہے۔
عظیم ترحیدرآباد کی تیزی سے ترقی ہورہی ہے۔
وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی زیرقیادت عظیم ترحیدرآباد عالمی شہر کے طورپر ترقی کررہا ہے۔