the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 31مئی(یواین آئی) وزیر قبائلی بہبود ستیہ وتی راٹھور نے کہا کہ ترقی اور بہبود وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کا مقصد ہے۔
وزیر ستیہ وتی نے نیتی آیوگ کے تحت 10 لاکھ روپے کی منظوری کے ساتھ



ضلع جئے شنکربھوپال پلی کے پوچم پلی گاؤں میں آنگن واڑی عمارتوں کی مرمت کے کام کا آغازکیا۔
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو ترقی کے ہدف کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.