: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ادھم سنگھ نگر، 02 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہاکہ دیو بھومی کا آشیرواد ان کی سب سے بڑی دولت ہے اور وہ یہاں کے ہر گاؤں سے ملنے والی محبت اور آشیرواد کے لیے بہت شکر گزار ہیں مسٹر مودی اتراکھنڈ میں 19 اپریل کو
ہونے والے انتخابات کے پہلے مرحلے کے پیش نظر اپنی پہلی عوامی میٹنگ کے لیے یہاں پہنچے انہوں نے اپنے خطاب میں کہا، ’’ایسا لگتا ہے کہ یہ انتخابی جلسہ نہیں ہے، بلکہ جیت کا جلسہ ہے یہ جلسہ ایک ایسے علاقے میں ہو رہا ہے جسے منی انڈیا کہا جاتا ہے۔