the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24فروری (یو این ائی) وزیراعظم نریندرمودی نے آج کہاکہ ملک کے کسانوں کا عزم اور جذبہ سب کے لئے ترغیب کا ذریعہ ہے او ر اس لئے حکومت نے ان کی زندگی کو وقار فراہم کرنے اور ان کی کوخوشحالی یقینی بنانے کے لئے پردھان منتری کسان یوجنا شروع کی تھی۔
اس یوجنا کے دو برس مکمل ہونے کے موقع مسٹر مودی نے بدھ کو کئی ٹوئٹ کرکے کہا کہ دو برس پہلے آج کے دن اہل وطن کے لئے اناج پیدا کرنے کے لئے دن رات سخت محنت کرنے والے اپنے محنت کش کاشت کاروں کی



زندگی کو وقار فراہم کرنے اور ان کی خوشحالی یقینی بنانے کے مقصد سے پردھان منتری کسان یوجنا شروع کی گئی تھی۔ ہمارے کاشت کاروں کے عزم اور ان کا جذبہ ہمارے لئے ترغیب کا ذریعہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ سات برسوں میں حکومت نے زراعت شعبہ میں تبدیلی لانے کے لئے کئی اقدامات کئے ہیں۔ بہتر آبپاشی سے لیکر جدید تکنالوجی تک، زیادہ قرض سے لیکر مناسب زرعی انشورنس کے لئے بازار بنانے تک، مٹی کی ہیلتھ سے لیکر بچولیوں کو ہٹانے تک جامع اقدامات کئے گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.