the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد 3 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر کوئلہ و کانکنی جی کشن ریڈی نے سکندر آباد لوک سبھا حلقہ کی کئی بستیوں کا دورہ کرتے ہوئے عوام کو در پیش مسائل کا جائزہ لیا۔ 
انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت دی کہ وہ فوری طور



پر پینے کے پانی، بجلی، کمیونٹی ہال، سڑکوں اور ڈرینیج جیسے مسائل کو حل کریں۔ 
وزیر موصوف نے جوبلی ہلز ، وینگل راؤ نگر اور دیگر علاقوں میں عوامی نمائندوں ، بستی کمیٹیوں اور مقامی افراد سے ملاقات کی اور ان کے مسائل کی سماعت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.