: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد27نومبر(یواین آئی) راجستھان کانگریس کے لیڈر سچن پائلٹ نے کہا ہے کہ دس سال کے اقتدارکے باوجود بی آرایس نے اپنے وعدوں کو پورانہیں کیا ہے انہوں نے کہاکہ بی آرایس کو مسلسل دو مرتبہ عوامی خط اعتماد حاصل ہوا ہے تاہم اس کے باوجود
وعدوں کو پورا کرنے میں حکومت ناکام رہی انہوں نے حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ چھوٹی ریاستوں کی تشکیل مزید ملازمتوں او رنوجوانوں کو مزید مطمئن کرنے کے لئے کی گئی تھیں تاہم افسوس اس بات کا ہے کہ تلنگانہ میں یہ خواب پورے نہیں ہوئے۔