the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
دبئی/13فروری(ایجنسی) سوشل مڈيا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون گاؤن میں ملبوس ہے ۔ بظاہر یہ تصویر ایک خوبصورت دلہن کی لگتی ہے لیکن اصل میں یہ ایک کیک ہے، جسے ہیرے موتیوں سے سجایا گیا ہے۔ کیک کو بالکل ایک مجسمے کی شکل دی گئی ہے۔

اس مجسمے کے کپڑے بھی کیک کی اشیا سے بنائے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق 6 فٹ کے اس کیک کی قیمت 7 ملین یورو بتائی جا رہی ہے۔



nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">
اس کیک کو دنیا کا مہنگا کیک مانا جا رہا ہے۔ یہ کیک دبئی میں ہونے والی ایک شادی کے شو کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اس کیک کو برطانوی کے مشہور ڈیزائنر ڈیبی ونگم نے تیار کیا ہے ۔

اس کیک کو ایک ہزار انڈے، پانچ ہزار پھول، بیس کلو چاکلیٹ، موتیوں، ہیروں سے بنایا گیا ہے۔ اس کیک کو بنانے میں 10 دن کا وقت لگا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.