the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 14 دسمبر (یو این آئی) نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے ہفتہ کو کہا کہ جمہوریت نہ صرف نظام بلکہ اظہار اور مذاکرات کے توازن پر مرکوز بنیادی اقدار پر بھی پروان چڑھتی ہے۔ یہاں انڈین پور سٹس اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن اکاؤنٹس اینڈ فنانس سروس کے 50 ویں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر دھنکھڑ نے کہا کہ آج کے ادارہ جاتی چیلینج اکثر اندر اور باہر سے با معنی



مذاکرات اور مستند اظہار کے کٹاؤ سے پیدا ہوتے ہیں۔ خیالات کا اظہار اور با معنی مذاکرات دونوں جمہوریت کے قیمتی جواہر ہیں۔ اظہار اور ابلاغ ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں۔ دونوں کے درمیان ہم آہنگی کامیابی کی کلید ہے۔ اس موقع پر شمال مشرقی خطہ کے مواصلات اور ترقی کے وزیر جیو تیر ادتیہ ایم سندھیا، ڈیجیٹل کمیونیکیشن کمیشن کے فائنانس ممبر منیش سنہا اور دیگر معززین بھی موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.