the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ، یکم جولائی (یو این آئی) پٹنہ کے تاریخی گاندھی میدان میں انسانوں کے امنڈتے ہوئے سیلاب سے خطاب کرتے ہوئے ممبر پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی نے کہا کہ جب تک مرکزی اس قانون کو واپس نہیں لے لیتی ہماری تحریک مستقل مضبوطی کے ساتھ جاری رہے گی انہوں نے حکومت کے نئے قانون وقف کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقف ایکٹ کے خلاف ہے A غیر دستوری، اقلیت دشمن اور آرٹیکل 26،25,14,13 اور 300 جون کو وقف بچاؤ دستور بچاؤ کا نفرنس“ پٹنہ کے گاندھی میں منعقد ہوا جس میں ممبر 29



پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی بھی پہنچے۔ لاکھوں کی مجمع سے خطاب کرتے ہوئے عمران پر تاپ گڑھی نے کہا آپ ایک چیز ذہن میں رکھنا ہو گا کہ یہ وقف قانون جو لوک سبھا میں آیا اور اس کی حمایت میں اگر 288 ووٹ پڑے لیکن اس بل کی مخالفت میں لوک سبھا میں ہی
232 ووٹ پڑے۔ لوک سبھا میں مسلم ممبر پارلیمنٹ صرف 24 ہیں تو 200 سے زائد ووٹ اس ملک کے ہند و، دلت ، سکھ بھائیوں نے اس بل کے خلاف ووٹ کیے تھے۔ تمام ممبران پارلیمنٹ کہہ رہے تھے کہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہی ہمارے ملک ہندوستان کی گنگا جمنی تہذیب ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.