the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 4 دسمبر (یواین آئی) جنتا دل (یو) کے رام ناتھ ٹھاکر نے آج راجیہ سبھا میں ملک کے پہلے صدر راجندر پرساد کی یوم پیدائش کو ’نیشنل ریسرچ ڈے‘ کے دن کے طور پر منانے کا مطالبہ کیا مسٹر ٹھاکر نے وقفہ صفر کے دوران یہ معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر راجندر پرساد کے تین دسمبر کو منائے جانے والے یوم پیدائش کو ’نیشنل ریسرچ ڈے‘ کے طور پر منایا جانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی پیدائش 14 نومبر کو بچوں کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اسی طرح سابق صدر سروپلی رادھا



کرشنن کی یوم پیدائش پانچ ستمبر کو ٹیچر ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔
کانگریس کے اکھلیش پرساد سنگھ نے بہار کے موتیہاری چینی مل کو دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اس کے بند ہونے سے ملازمین کے سامنے روزی روٹي کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔ بہت سے ملازمین کی موت ہو گئی ہے اور دو ملازمین نے خود کشی کر لی ہے۔
انہوں نے کہا کہ انہیں پتہ چلا ہے کہ اس چینی مل کی زمین پر ایک میڈیکل کالج کے قیام کے لئے ایک ٹرسٹ تشکیل دی گئی ہے۔ کسانوں کے مفادات کو ذہن میں رکھ کر اس چینی مل کو دوبارہ کھول دیا جانا چاہیے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.