: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،15جون(یواین آئی)تمام اہل افراد کو راشن کارڈس فراہم کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے بی جے پی نے حیدرآباد کے سرورنگر تحصیلدارکے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔
رنگاریڈی ضلع
بی جے پی کے لیڈروں اور کارکنوں نے نئے راشن کارڈس کی درخواستوں کا موقع بھی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
بعد ازاں ان لیڈروں اور کارکنوں نے تحصیلدارکو ایک میمورنڈم بھی حوالے کیا۔