the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 24/ اگست (یواین آئی)بے روزگاروں کے مسائل حل کرنے اورسرکاری ملازمتوں کی فراہمی کے لئے نوٹیفکیشن جاری کرنے کامطالبہ کرتے ہوئے ہر منگل کو کی جارہی بھوک ہڑتال کے حصہ کے طورپر وائی ایس آرتلنگانہ پارٹی کی سربراہ وائی ایس شرمیلا نے آج بھی ایک روزہ بھوک ہڑتال



کی۔
انہوں نے متحدہ ضلع عادل آباد کے دنڈے پلی میں یہ بھوک ہڑتال شروع کی۔
قبل ازیں انہوں نے بے روزگاری کے مسائل اور ملازمت نہ ملنے پر حال ہی میں خودکشی کرنے والے نوجوان بی نریش کے گھر پہنچ کر ان کے غمزدہ ارکان خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا اور ان کو پُرسہ بھی دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.