the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آئی پی ایل 2021 کی ٹرافی کون سی ٹیم جیتے گی؟

چنئی سپر کنگز
دہلی کیپٹلس
رائل چیلنجرز بنگلور
حیدرآباد22اپریل(یواین آئی)کورونا کی دوسری لہر کے ساتھ ہی شہر حیدرآباد میں ایک مرتبہ پھر ماسکس اور سینی ٹائزرس کی طلب میں کافی اضافہ ہوگیا ہے اور ان دونوں چیزوں کے لئے لوگ میڈیکل شاپس اور فارمیسیز پر بڑی تعداد میں نظرآرہے ہیں۔
سٹی ہول سیل مارکٹس میں بڑی تعداد میں چھوٹے تاجرماسکس اور سینی ٹائزرس کی خریداری کو یقینی بنارہے ہیں۔
دکانداروں کا کہنا ہے کہ گذشتہ 15دنوں کے دوران ان دونوں چیزوں کی فروخت میں غیرمعمولی اضافہ درج کیاگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.