: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،24جون(یواین آئی)اقل ترین اجرت19000روپئے کرنے سرکاری اسپتالوں میں کام کرنے والے سینی ٹیشن، پیشنٹ کیر اور سیکوریٹی اہلکاروں نے مطالبہ کیا ہے۔
شہر حیدرآباد کے کنگ کوٹھی اسپتال کے سامنے ان اہلکاروں نے بتکماں کھیلتے ہوئے اپنی ناراضگی کا
اظہار کیا اور اپنے ہاتھوں میں سرخ پرچم لے کر احتجاج کیا۔
انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی وبا کے دوران انہوں نے اپنی جانوں کو جوکھم میں ڈال کر ڈیوٹی کی ہے تاہم ان کے مطالبات کی تکمیل نہ کرتے ہوئے ان کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہے۔