: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 18 اکتوبر (یو این آئی)تلنگانہ حکومت کی غریبوں کو باوقار ڈبل بیڈروم مکانات کی مفت فراہمی کی اسکیم کے تحت وعدہ کے مطابق مکانات فراہم کرنے میں ناکامی کا الزام لگاتے ہوئے سدی پیٹ ضلع گجویل
منڈل کے کولگور دیہات کے افراد نے وزیر فائنانس ہریش راو کا پتلہ نذرآتش کیا۔
سدی پیٹ حلقہ کی اسمبلی میں ہریش راو نمائندگی کرتے ہیں۔
گاوں والوں نے ڈبل بیڈروم مکانات کی فراہمی کے مطالبہ پر احتجاج کیا۔