: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ڈاکٹر اشوک واجپئی نے منگل کو راجیہ سبھا میں توہین مذہب کے قانون کا مطالبہ کیا۔
ایوان میں وقفہ صفر کے دوران ، ڈاکٹر واجپئی نے " اسپیکر کی اجازت سے اٹھائے گئے معاملات " کے تحت کہا کہ ملک کا اکثریتی معاشرہ
روادار ہے اور اسے کمزوری سمجھ لیا گیا ہے۔ بہت سے لوگ قابل اعتراض بیانات دیتے ہیں، لٹریچر شائع کرتے ہیں اور تصویریں بناتے ہیں۔ اس سے اکثریتی سماج کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔ حکومت کو دوسرے ممالک کی طرح ہندوستان میں بھی مذہبی عقائد کا احترام کرنے کے لیے توہین مذہب کا قانون بنانا