: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 4 جولائی (یو این آئی) دہلی پردیش کانگریس کمیٹی نے آج بلڈوزر جسٹس، دہلی میں پانی کا جمع ہونا، غریبوں کو اجاڑ نے ، امن و قانون کی بگڑتی صورت حال اور ترقیاتی کاموں کے پڑی سے اترنے کے خلاف اپنی آواز بلند کرتے ہوئے دہلی اسمبلی کا محاصرہ کر کے احتجاج درج کرایا دہلی پردیش
کانگریس کمیٹی کے صدر دیوند ریادو کی قیادت میں اس احتجاج میں دہلی کے سابق وزیر ہارون یوسف، سابق وزیر منگت رام سنگل ، سابق اسپیکر سبھاش چوپڑا، سابق رکن اسمبلی کرن والیہ ، دہلی پردیش کانگریس کے سکریٹری اور سپریم کورٹ کے وکیل سرفراز احمد صدیقی سابق اراکین اسمبلی، سابق کونسلرز اور اہم لیڈروں نے شرکت کی۔