the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 26نومبر (یو این آئی) قومی راجدھانی میں جمعہ کی صبح ایئر کوالٹی انڈیکس(اے کیو آئی) 380کے ساتھ پھر نہایت خراب زمرہ میں پہنچ گئی ہے راجدھانی میں جمعرات کو ایئرکوالٹی انڈیکس 362درج کیا گیا تھا  سسٹم آف ایئر کوالٹی اینڈ ویدر فورکاسٹنگ اینڈ ریسرچ(سفر) نے یہ اطلاع دی سفر کے مطابق آج صبح اے کیو آئی نہایت خراب زمرہ میں رہا۔ رات کے دوران زیادہ ترپرسکون یا دھیمی ہوائیں موثر پھیلاو کے لئے ناگوار ہوتی ہیں جس سے ایئرکوالٹی میں معمولی بہتری کا



اندازہ ہے، لیکن اگلے تین دنوں میں ایئر کوالٹی نہایت خراب زمرہ میں رہے گی۔
ایجنسی نے پہلے کہا تھا کہ 29نومبر کو مقامی سطحی ہوائیں چلنے سے ایئر کوالٹی انڈیکس میں بہتری آنے کے آثار ہیں لیکن پھر بسی حالت بہت خرا ب رہے گی۔ انہوں نے کہاکہ مقامی اخراج اور موسم ہوا کے معیار کو کنٹرول کرنے والے اہم عوامل ہوسکتے ہیں۔
سفر کے بلیٹن کے مطابق پرالی جلانے کے معاملات کم ہوکر 219رہ گئے ہیں اور جمعرات کو راجدھانی کے پی ایم 2.5میں اس کا حصہ چھ فیصدی رہا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.