نئی دہلی، 5 مئی (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ دہلی خواتین کمیشن جلد از جلد تشکیل دیا جائے گا تا کہ خواتین کے مسائل کو بہتر طریقے سے سنا جا سکے خواتین کے قومی کمیشن کی مسر گپتا نے کہا کہ دہلی میں خواتین کے تمام زیر التوا مقدمات کو فوری کارروائی کرنے اور حل کرنے کے لیے قومی کمیشن برائے خواتین کی طرف سے پانچ
روزہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ، جو کہ ایک اچھا اقدام ہے۔ خواتین کے زیر التوا مقدمات کو مسلسل سماعت سے حل کیا جائے گا۔ جو بہنیں ناخوش اور پریشان ہیں ان کو انصاف ملنا چاہیے۔ تمام کارروائی تیزی سے ہو رہی ہے۔
طرف سے منعقدہ ایک پروگرام میں شرکت کے بعد پیر کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے
دہلی حکومت بھی اس میں شراکت دار کے طور پر کام کر رہی ہے۔