: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/23نومبر(ایجنسی) انڈگو کا ایک جہاز چہارشنبہ کو دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر ایمرجنسی میں اترا- کریو ممبر کے رکن نے کیبن کے اندر دھواں دیکھا جس
کے بعد جہاز کو اتارنا پڑا. انڈگو کی 6E 719 پرواز چہارشنبہ کی صبح 5 بجکر 20 منٹ پر دہلی سے وشاکھا پٹنم کے لیے روانہ ہوئی تھی. لیکن دس منٹ کے بعد ہی کیبن میں دھواں کی وجہ سے پرواز واپس آگئی.