: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی، 27 مئی (ذرائع) دہلی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل نے جمعہ (26 مئی) کو نصاب سے متعلق کئی تبدیلیاں کیں۔ اطلاعات کے مطابق ان تبدیلیوں کے تحت شاعر محمد اقبال کو سیاسیات کے نصاب سے نکال دیا گیا ہے۔
اردو اور فارسی کے مشہور شاعر اقبال نے مشہور
گیت 'سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا' لکھا تھا۔ اقبال کو پاکستان بنانے کا ارادہ رکھنے والوں کے طور پر جانا جاتا ہے- ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق دہلی یونیورسٹی کے راجسٹرار وکاس گپتا نے بتایا کہ کونسل کی میٹنگ میں کئی مراکز کے قیام کی تجاویز کو منظوری دی گئی۔