: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 نومبر (یو این آئی) سپریم کورٹ نے قومی راجدھانی دہلی میں فضائی آلودگی سے متعلق معاملے کی سماعت کرتے ہوئے منگل کو پنجاب حکومت سے کہا کہ وہ ہریانہ حکومت سے سبق لے کہ اس نے کس طرح کسانوں مالی
مراعات دیکر کسانوں کو پرالی جلانے سے روکا جسٹس سنجے کشن کول اور سدھانشو دھولیا کی بنچ نے کہا کہ ریاستی اور مرکزی حکومتوں کو اس معاملے میں 'سیاست' کو بھول جانا چاہیے اور پرالی جلانے کو روکنے کا طریقہ تلاش کرنا چاہیے۔