: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 نومبر (یو این آئی) دہلی پولیس پبلک لائبریری، دہلی پولیس کا ایک منفرد کمیونٹی پولیسنگ پروجیکٹ، جس کا انتظام شیکھر آرگنائزیشن کے ذریعہ کیا جاتا ہے، کو گاندھی جینتی کے موقع پر این آر آئی سوسائٹی آف انڈیا- یوکے
چیپٹر کے ذریعہ 44 واں مہاتما گیانی لیڈرشپ ایوارڈ 2024 سےآکسفورڈ یونیورسٹی- یو کے سے نوازا گیا بین الاقوامی سطح پر ایوارڈ ملنے پر تمام افسران اور ایسوسی ایٹ پارٹنرز نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور تمام ٹیم ممبران کو مبارکباد دی ہے۔