the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 28 دسمبر (یو این آئی) راجدھانی دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں ان دنوں جمنے والی سردی کے ساتھ گھنی دھند چھائی ہوئی ہے دہلی میں منگل کو لوگوں کو دھوپ کی وجہ سے سردی سے تھوڑی راحت ضرور



ملی، لیکن سردی کی شدت ابھی بھی جاری ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کئی ریاستوں میں آئندہ 24 گھنٹوں میں سردی کی لہر جاری رہے گی منگل کی سہ پہر تین گھنٹے تک سورج نکلنے سے لوگوں کو سردی کی لہر سے کچھ دیر کے لیے راحت ملی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.