: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28مارچ(ایجنسی) ایئر انڈیا کی دہلی سے کولکتہ جانے والی فلائٹ میں بم ہونے کی خبر کے بعد ہنگامہ مچ گیا، دراصل ایئر انڈیا کے کال سنٹر پر آج فون آیا کہ دہلی سے
کولکتہ جانے والی AI -2020 فلائٹ میں بم ہے، اس فون کے بعد فوری طور پر فلائٹ کو روکا گیا اور پوری تلاشی لی گئی، مسافروں کو باہر نکالا گیا ہے، فلائٹ کی تلاشی جاری ہے. (تفصیلی خبر کا انتظار ہے)