the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا اگلا اسپانسر کون ہوگا؟

ٹویوٹا
فنٹیک
نہیں کہہ سکتے
دہلی،٢ستمبر(ذرائع) شمال مشرقی دہلی میں سال 2020 میں ہوئے فسادات کی سازش سے متعلق معاملہ میں دہلی ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے عمر خالد اور شرجیل امام سمیت کئی ملزمین کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔
عدالت نے صرف عمر خالد اور شرجیل امام ہی نہیں بلکہ محمد سلیم خان، شفا الرحمٰن، اطہر خان، میران حیدر،



عبدالخالد سیفی اور گلفشہ فاطمہ کی درخواست ضمانت بھی خارج کر دی ہیں۔
حکومت کی طرف سے پیش ہوئے سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے عدالت میں دلیل دی کہ یہ صرف ایک فساد کا معاملہ نہیں بلکہ ایک بڑی سازش تھی جس کا مقصد دنیا میں ہندوستان کو بدنام کرنا تھا۔ ایسے میں صرف اس بنیاد پر ضمانت دینا درست نہیں ہوگا کہ ملزمان طویل عرصے سے جیل میں ہیں۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.