: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، یکم مئی (یو این آئی) دہلی ہائی کورٹ نے آج ایک بار پھر بابا رام دیو کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ وہ خیالی دنیا میں رہتا ہے اور اس کے خلاف کیوں نہ توہین عدالت کا مقدمہ چلایا مانہ جائے عدالت نے کہا کہ بار بار حکم دینے کے باوجود وہ ہمدرد کی روح افزا شربت کو ویڈیو کے ذریعہ شربت جہاد کے طور پر پیش کر رہا ہے اس کے خلاف
توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا جائے گا اور انہیں عدالت میں طلب کیا جائے گا آج ہائی کورٹ کے جسٹس انل بنسل کی عدالت میں یہ معاملہ زیر غور آیا اور حج نے کہا کہ رام دیو کسی کے کنڑول میں نہیں ہے اور وہ اپنی ہی دنیا میں رہتا ہے۔ اس موقع پر رام دیو کے وکیل نے عدالت سے گزارش کی کہ اس مقدمہ سماعت کچھ دیر بعد کی جائے کیوں کہ سینئر وکیل موجود نہیں ہیں۔