the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی، 16 اپریل (ذرائع) دہلی میں ہنومان جینتی کے دوران ہفتہ کو جہانگیر پوری علاقے میں دو گروپس کے درمیان تشدد پھوٹ پڑا۔ 
اطلاعات کے مطابق دہلی کے جہانگیر پوری میں دو گروپس کے درمیان زبردست ہنگامہ ہوا۔ ہنومان جینتی کے دوران جلوس نکلتے وقت



پتھراؤ ہوا۔ اس میں پولیس اہلکاروں سمیت کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ 
زخمیوں کو علاج کے لیے جہانگیرپوری سے بابو جگجیون رام ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے۔دہلی پولیس پی آر او کا کام دیکھ رہے ڈی سی پی انویس رائے کا کہناہ ے کہ جہانگیر پوری میں شوبھا یاترا کے دوران ہنگامہ ہوا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.