the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 9 اپریل (بھاشا) سی بی آئی نے بی آر ایس لیڈر کے. کویتا سے تہاڑ جیل میں پوچھ تاچھ کی، جہاں وہ دہلی کی ایکسائز پالیسی سے متعلق مبینہ بدعنوانی کے معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعہ گرفتاری کے بعد بند ہے۔ حکام نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ خصوصی



عدالت نے ایجنسی کو شریک ملزم بوچی بابو کے فون سے برآمد 'واٹس ایپ چیٹس' اور ایک زمین کے سودے سے متعلق دستاویزات پر پوچھ تاچھ کرنے کی اجازت دی تھی، جس کے بعد عام آدمی پارٹی کو شراب لابی کے حق میں ایکسائز پالیسی میں تبدیلی کے لیے مبینہ طور پر 100 کروڑ روپے کی ادائیگی کی گئی تھی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.