the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/31جنوری(ایجنسی) دہلی اور قومی راجدھانی خطہ سمیت پورے شمالی ہند میں آج زلزلے کے درمیانہ شدت کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔




text-align:="" start;"="">محکمہ موسمیات کےمطابق دوپہر بعد 12بجکر 36منٹ پر آنے والے زلزلہ کی شدت ریخترپیماں پر 6اعشاریہ 2درج کی گئی ۔

زلزلہ کامرکز37اعشاریہ 4شمالی عرض البلد اور 69اعشاریہ 6مشرقی طول البلد پر افغانستان تاجکستان کے سرحدی علاقہ میں 190کلومیٹر زیر زمین تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.