: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 اگست (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو زیڈ کیٹیگری کی سیکورٹی دی گئی ہے یہ فیصلہ مرکزی وزارت داخلہ نے جمعرات کے روز وزیر اعلیٰ کی سیکورٹی کے جائزہ کے بعد لیا ہے پروٹوکول کے مطابق دو خواتین پرسنل سیکورٹی آفیسر ز ( پی ایس او) ہر وقت وزیر اعلیٰ کے ساتھ رہیں گی، جن کے ساتھ سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی
ایف) کے اہلکار بھی ہوں گے بدھ کے روز عوامی سماعت کے دوران وزیر اعلی ریکھا گپتا پر حملہ کرنے والے ملزم کھم جی بھائی کو کل رات دارالحکومت کی مقامی تیس ہزاری عدالت نے پانچ دن کی پولیس حراست میں بھیج دیا تھا ہے۔ عدالت نے ملزمین کو پوچھ تاچھ کے لیے تحویل میں دینے کی اجازت دے دی تھی، جب دہلی پولیس نے دلیل دی کہ پوری سازش کا پردہ فاش کرناضروری