حیدر آباد ، 11 اگست (یو این آئی) تلگودیشم کے ارکان پارلیمنٹ کے ایک وفد نے آج وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی۔
لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی کے پیر کی صبح
التوا کے بعد مرکزی وزراء رام موہن نائیڈو، پی چندر شیکھر کی قیادت میں اے پی کی حکمران جماعت کے ارکان پارلیمنٹ نے وزیر وزیر اعظم اعظم نریندر مودی سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی۔