the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
ممبئی، 28 نومبر (یو این آئی): سابق رکن پارلیمان حسین دلوائی صاحب کی قیادت میں مولانا آزاد و چار میچ کے ایک وفد نے مہاراشٹر کے گورنر ، جناب رمیش بائیس صاحب کو میمور نرم پیش کیا اور مسلمانون کی تعلیم ، ریزرویشن ، اور تحفظ کے مسائل پر بات چیت کی۔ اس میٹنگ کے دوران،



سابق رکن پارلیمان حسین دلوائی نے مسلمانوں کو انصاف اور مساوات کی فراہمی میں امتیازی سلوک کا الزام عائد کیا۔ حسین دلوائی نے تعلیم اور روزگار کے شعبوں میں مسلمانوں کی صور تحال کی پسماندگی کی جانب اشارہ کیا، اور نجی ملازمتوں میں کم نمائندگی اور ریزرویشن کی ضرورت پر زور دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.