: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں پھر سے اضافہ ہونے کے ساتھ ، دفاعی شعبے کو اب محض ایک ضروری خرچ کے بجائے ایک اسٹریٹجک اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے
اور اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی زور دینے کی ضرورت ہے مسٹر سنگھ نے پیر کو یہاں ڈیفنس اکاؤنٹس ڈپارٹمنٹ (ڈی اے ڈی) کے زیر اہتمام کنٹرولرز کانفرنس 2025 میں دفاعی شعبے میں اہم اور تبدیلی لانے والے بدلاؤ کے بارے میں بات کی۔