: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/27فروری(ایجنسی) وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے آج زور دے کر کہا کہ ہندوستان جنوبی چین سمندر میں آزادانہ جہازرانی کے بین الاقوامی نظم کا حامی ہے اور اس کا ماننا ہے کہ اس نظم کو کوئی چیلنج نہیں کرسکتا ۔
text-align: start;"> محترمہ سیتا رمن نے یہاں ہند۔ بحرالکاہل علاقائی مذاکرات میں اپنے خطاب میں کہا کہ جنوبی چین سمندر میں سمندری علاقہ میں جہازرانی ایک بین الاقوامی نظم کے تحت کنٹرول ہوتی ہے اور ہندوستان اس کی حمایت کرتا ہے ۔