the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد27جنوری(یواین آئی)گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)حدود میں کورونا کے معاملات میں کمی کا رجحان دیکھاجارہا ہے۔
حیدرآباد، رنگاریڈی، میڑچل اضلاع میں چارتاپانچ دنوں کے



دوران مثبت شرح میں کمی درج کی گئی ہے۔
حیدرآباد میں جاریہ ماہ کی 18تاریخ سے 20.1فیصد مثبت شرح درج کی گئی تھی تاہم اس کے بعد کے دنوں میں صورتحال میں تبدیلی دیکھی گئی اورکورونا معاملات میں کمی ہورہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.